عمران خان پر فرد جرم؛ سماعت کیلیے سرکلر جاری، پولیس کو سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

 اسلام آباد:(اے ایف بی)خاتون جج کو دھمکی دینے پر عدالت کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی سماعت کے سلسلے میں سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔عمران خان کی توہین عدالت کیس میں کل عدالت میں … Continue reading عمران خان پر فرد جرم؛ سماعت کیلیے سرکلر جاری، پولیس کو سکیورٹی انتظامات کی ہدایت